spot_img

ذات صلة

جمع

خاتم الانبیا ایئر ڈیفنس کیڈٹ یونیورسٹی کی سالانہ تقریب

 خاتم الانبیا ایئر ڈیفنس کیڈٹ یونیورسٹی کے فارغ التحصیل...

خلیج فارس میں فوجی مہم جوئی کے خطرات کی بابت انتباہ

 ایران کے وزیرخارجہ نے عالمی توانائی کی سیکورٹی کے...

عالمی کشتی مقابلے میں ایران کی جیت، ورلڈ ریسلنگ یونین کی قدردانی

ورلڈ ریسلنگ یونین نے کشتی کے عالمی مقابلوں میں...

پابندی اور محاصرہ اقتصادی دہشت گردی اور جارحانہ اقدام ہے: اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر

اقوام  متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیرغلام حسین...

بڑا اعلان ، ایران پاکستان جہازوں کو نہیں روکے گا

شیعہ نیوز: مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ ایران نے کلیئرکر دیا ہے کہ وہ پاکستانی جہازوں کے لیے کوئی رکاوٹ نہیں ڈالیں گے۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر کا کہنا تھا کہ پاکستان کے لیے تیل کی سعودی عرب سے بھی سپلائی شروع ہوگئی ہے۔

خرم دستگیر کا کہنا تھا کہ پاکستان میں سپلائز کو مستحکم رکھنا ہے، پیٹرولیم قیمتوں پر حکومت نے اچھا اقدام اٹھایا، سعودی عرب کے شکر گزار ہیں، ریڈسی پورٹ سے انہوں نے سپلائی شروع کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : تہران میں دھماکوں کی آوازیں، فضائی دفاعی نظام فعال

ان کا کہنا تھا کہ ایران نے کچھ دیر پہلے کلیئر کیا ہے کہ پاکستان کے جہاز آتے ہیں تو ہماری طرف سے کلیئر ہیں اور پاکستانی جہازوں کے لیے وہ کوئی رکاوٹ نہیں ڈالیں گے۔

The post بڑا اعلان ، ایران پاکستان جہازوں کو نہیں روکے گا appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img