spot_img

ذات صلة

جمع

خاتم الانبیا ایئر ڈیفنس کیڈٹ یونیورسٹی کی سالانہ تقریب

 خاتم الانبیا ایئر ڈیفنس کیڈٹ یونیورسٹی کے فارغ التحصیل...

خلیج فارس میں فوجی مہم جوئی کے خطرات کی بابت انتباہ

 ایران کے وزیرخارجہ نے عالمی توانائی کی سیکورٹی کے...

عالمی کشتی مقابلے میں ایران کی جیت، ورلڈ ریسلنگ یونین کی قدردانی

ورلڈ ریسلنگ یونین نے کشتی کے عالمی مقابلوں میں...

پابندی اور محاصرہ اقتصادی دہشت گردی اور جارحانہ اقدام ہے: اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر

اقوام  متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیرغلام حسین...

تہران میں دھماکوں کی آوازیں، فضائی دفاعی نظام فعال

شیعہ نیوز: تہران میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں جس کے بعد شہر میں فضائی دفاعی نظام کو فعال کر دیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق دھماکوں کے بعد ایرانی حکام نے فوری طور پر فضائی دفاعی نظام حرکت میں لاتے ہوئے ممکنہ حملوں کو روکنے کے لیے اقدامات شروع کر دیے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : اتحاد بین المسلمین کا تاریخی منظر ، تکفیری شدید صدمے سے دوچار

ابتدائی اطلاعات کے مطابق ابھی تک یہ واضح نہیں ہو سکا کہ تہران میں کن مقامات کو نشانہ بنایا گیا ہے یا حملوں کی نوعیت کیا تھی۔

حکام کی جانب سے مزید تفصیلات کا انتظار کیا جا رہا ہے جبکہ سیکیورٹی ادارے صورتِ حال کا جائزہ لے رہے ہیں۔

The post تہران میں دھماکوں کی آوازیں، فضائی دفاعی نظام فعال appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img