spot_img

ذات صلة

جمع

خاتم الانبیا ایئر ڈیفنس کیڈٹ یونیورسٹی کی سالانہ تقریب

 خاتم الانبیا ایئر ڈیفنس کیڈٹ یونیورسٹی کے فارغ التحصیل...

خلیج فارس میں فوجی مہم جوئی کے خطرات کی بابت انتباہ

 ایران کے وزیرخارجہ نے عالمی توانائی کی سیکورٹی کے...

عالمی کشتی مقابلے میں ایران کی جیت، ورلڈ ریسلنگ یونین کی قدردانی

ورلڈ ریسلنگ یونین نے کشتی کے عالمی مقابلوں میں...

پابندی اور محاصرہ اقتصادی دہشت گردی اور جارحانہ اقدام ہے: اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر

اقوام  متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیرغلام حسین...

اتحاد بین المسلمین کا تاریخی منظر ، تکفیری شدید صدمے سے دوچار

شیعہ نیوز: سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت نے نہ صرف پوری دنیا بلکہ پاکستان میں بھی تکفیریوں کو بے نقاب کردیا ہے ۔

اتحاد بین المسلمین کی درجنوں مثالوں نے تکفیریوں کی دہائیوں کی محنت پر پانی پھیر دیا ہے اور وہ پاگل کتے کی طرح مسلسل بھونک رہے ہیں ۔

اتحاد بین المسلمین کی بہت سی حالیہ مثالوں میں سے بہترین مثال بی ایریا ہری مسجد کے باہر آیت اللہ خامنائی کی تصویر بلند کر کے اہل سنت برادران نے اپنی تعزیت و اتحاد کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں : خواجہ سعد رفیق نے خلیجی ممالک میں موجود امریکی اڈوں کو بد امنی کی بنیاد قرار دے دیا

اس تصویر سے دشمن کو واضح پیغام دیا کہ شیعہ سنی اسلام کے دو بازو ہیں ایک کو ضرب لگائی جائے تو دوسرا ہاتھ اس کی تکلیف محسوس کرتا ہے۔

The post اتحاد بین المسلمین کا تاریخی منظر ، تکفیری شدید صدمے سے دوچار appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img