spot_img

ذات صلة

جمع

خاتم الانبیا ایئر ڈیفنس کیڈٹ یونیورسٹی کی سالانہ تقریب

 خاتم الانبیا ایئر ڈیفنس کیڈٹ یونیورسٹی کے فارغ التحصیل...

خلیج فارس میں فوجی مہم جوئی کے خطرات کی بابت انتباہ

 ایران کے وزیرخارجہ نے عالمی توانائی کی سیکورٹی کے...

عالمی کشتی مقابلے میں ایران کی جیت، ورلڈ ریسلنگ یونین کی قدردانی

ورلڈ ریسلنگ یونین نے کشتی کے عالمی مقابلوں میں...

پابندی اور محاصرہ اقتصادی دہشت گردی اور جارحانہ اقدام ہے: اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر

اقوام  متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیرغلام حسین...

خواجہ سعد رفیق نے خلیجی ممالک میں موجود امریکی اڈوں کو بد امنی کی بنیاد قرار دے دیا

شیعہ نیوز: مسلم لیگ کے سینئیر ترین رہنما خواجہ سعد رفیق نے نے اپنے بیان میں کہا کہ خلیجی ممالک میں امریکی فوجی اڈے خطے میں بدامنی کی بنیاد ہیں۔

سعد رفیق کا کہنا تھا کہ ان اڈوں کا واحد مقصد امریکی استعمار اور صیہونیت کا تحفظ ہے۔

مسلم لیگ کے رہنما نے کہا کہ دولت مند عرب ممالک سے ان کی سلامتی کے نام پر دولت اکٹھی کی جاتی ہے اور اسے امریکی مفادات کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : جاپان نے بھی ٹرمپ کی درخواست کو ‘نہ’ کہہ دیا

ان کا مزید کہنا تھا کہ عرب دنیا سمیت مسلم ممالک میں انتشار کی جڑیں ان امریکی فوجی اڈوں سے جُڑی ہوئی ہیں۔

خواجہ سعد رفیق نے حقیقت بیان کرتے ہوئے کہ خلیجی خطے سے ان فوجی اڈوں کا خاتمہ خطے میں استحکام اور دیرپا امن کی ضمانت ہے۔

The post خواجہ سعد رفیق نے خلیجی ممالک میں موجود امریکی اڈوں کو بد امنی کی بنیاد قرار دے دیا appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img