spot_img

ذات صلة

جمع

بقائی: ایران کے خلاف جارحیت کے بارے میں یورپ کا موقف متضاد اور غیر ذمہ دارانہ ہے

 ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے ایران کے خلاف...

خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں بدامنی کی جڑوں پر توجہ دینے کا مطالبہ

 ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ...

غرب اردن میں مقاومتی کارروائیاں

 غرب اردن میں فلسطینیوں نے صیہونیوں کے خلاف رواں...

عدلیہ کے سربراہ کی رہبرِ انقلابِ اسلامی سے ملاقات

عدلیہ کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین محسنی اژہ...

صیہونی امریکی سازشوں کے خلاف عراقی مزاحمت کی جانب سے ایران کی حمایت

عراق کی اسلامی مزاحمت نے ایک بیان جاری کرکے...

ایران اپنے نئے رہبر کے انتخاب کے بعد بہت زیادہ طاقت محسوس کر رہا ہے، سابق امریکی وزیر دفاع

شیعہ نیوز: امریکہ کے  سابق وزیر دفاع لیون پینیٹا نے کہا ہے کہ ایران کا حکومتی نظام بہت مضبوط اور اس کی جڑیں بہت گہری ہیں۔ لیون پینٹا نے کہا کہ جو کچھ ہم ایران میں دیکھ رہے ہیں اس سے معلوم ہوتا ہے کہ ایران کی حکومت بہت مضبوط اور مستحکم ہوگئی ہے۔ امریکہ کے سابق وزیر دفاع پینٹا کا کہنا تھا کہ ایران اپنے نئے رہبر انقلاب کے انتخاب کے بعد بہت زیادہ طاقت محسوس کر رہا ہے کیونکہ امریکہ سے بڑی غلطیاں سرزد ہوئی ہيں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایرانی نظام اس سے کہیں زیادہ مضبوط اور گہری جڑوں پر استوار ہے جو ہم سمجھ رہے تھے۔

The post ایران اپنے نئے رہبر کے انتخاب کے بعد بہت زیادہ طاقت محسوس کر رہا ہے، سابق امریکی وزیر دفاع appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img