تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے رمضان المبارک کی آمد پر اسلامی ملکوں کے سربراہان اور عوام کے نام مبارکباد کا پیغام جاری کیا ہے۔
رمضان آلمبارک کی آمد پراسلامی ملکوں کے سربراہان اور عوام کے نام صدر ایران کا مبارکباد کا پیغام
