تہران (ارنا) غزہ پٹی کے انفارمیشن سینٹر نے صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں کے نتیجے میں 605 فلسطینیوں کی شہادت اور زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
صیہونی حکومت کے جرائم کا سلسلہ جاری، جنگ بندی کے دوران 605 فلسطینی شہید اور زخمی ہوچکے ہیں
