spot_img

ذات صلة

جمع

صیہونی حکومت کی شام میں قبائلی جنگ کو ہوا دینے کی کوشش

تہران (ارنا) صیہونی حکومت شام میں حکمراں حکومت کے خلاف دروزیان قبیلے کو بھڑکا کر کشیدگی بڑھانے کی کوشش کر رہی ہے۔ ماہرین صیہونی حکومت کے اقدامات کو شام کے لیے سنگین خطرہ سمجھتے ہیں۔

spot_imgspot_img