spot_img

ذات صلة

جمع

ایران – روس اسٹریٹیجک تعاون کے استحکام پر زور

اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری جنرل محسن رضائی...

ہم اپنے عہد پر قائم ہیں، جو کہتے ہیں اس پر عمل کرتے ہیں: ترجمان سپاہ پاسداران

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان میجر جنرل حسین...

اسرائیل: غزہ میں عارضی جنگ بندی کے لیے Witkoff منصوبے کی منظوری

تہران (ارنا) صیہونی وزیراعظم کے دفتر نے اتوار کی صبح بتایا کہ بینجمن نیتن یاہو کے زیر صدارت سیکورٹی مشاورت کے اجلاس میں وزیر دفاع، سینئر سیکورٹی حکام اور مذاکراتی ٹیم کی موجودگی میں فیصلہ کیا گیا کہ ماہ رمضان میں اسرائیل اور مشرق وسطیٰ کے امور کے لیے ٹرمپ کے خصوصی ایلچی اسٹیو ویٹکاف کے جنگ بندی منصوبے کی منظوری دی جائے۔

spot_imgspot_img