آستان قدس رضوی کی میزبانی میں آٹھارہویں بین الاقوامی قرآن و عترت مشہد نمائش مؤرخہ تین مارچ2025 سےحرم امام رضا علیہ السلام کے جوار میں منعقد کی گئی ہے جو آٹھ راتوں تک جاری رہے گی ۔