spot_img

ذات صلة

جمع

ایران کے علاقے اردبیل کے 14 محقق،   مستندعالمی سائنسدانوں میں شامل

    مستندعالمی سائنسدانوں کی فہرست میں اردبیل کے 14 محققین...

شنگھائی وزرائے اعظم کا اجلاس

تاجکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے اعظم کا...

آبنائے ہرمز میں ایم کیو نائن ڈرون گرکر تباہ

 آبنائے ہرمز میں امریکا کا ایک اور MQ-9 مارگرایا...

ایران اور روس کے باہمی تعاون میں تاریخی قربت پر زور

 وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ...

آئی ایس او کراچی کا استقبالِ رمضان اور عالمی یوم القدس کے حوالے سے اہم اجلاس

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (آئی ایس او) کراچی ریجن کے زیر اہتمام ریجنل صدر سروش زیدی کی سربراہی میں المصطفیٰ ہاؤس کراچی میں استقبالِ ماہِ مبارک رمضان اور عالمی یوم القدس کے حوالے سے یونٹ صدور کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں ریجنل صدر کی جانب سے شہر بھر کے یونٹ مسئولین کو تاکید کی گئی کہ ماہِ رمضان کی مناسبت سے تربیتی پروگرامز کے اجراء کو تیز کیا جائے، تاکہ نوجوانوں کی فکری و نظریاتی تربیت کو مزید مؤثر بنایا جا سکے۔

اجلاس میں اس بات پر بھی اتفاق کیا گیا کہ جمعتہ الوداع کو عالمی یوم القدس کے طور پر منانے کے لیے شہر بھر میں بھرپور عوامی بیداری کی مہم چلائی جائے گی تاکہ فلسطین کی مظلوم عوام کی حمایت کو مزید مؤثر بنایا جا سکے۔

​امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (آئی ایس او) کراچی ریجن کے زیر اہتمام ریجنل صدر سروش زیدی کی سربراہی میں المصطفیٰ ہاؤس کراچی میں استقبالِ ماہِ مبارک رمضان اور عالمی یوم القدس کے حوالے سے یونٹ صدور کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ریجنل صدر کی جانب سے شہر بھر کے یونٹ مسئولین کو تاکید کی گئی …  

spot_imgspot_img