spot_img

ذات صلة

جمع

الٹے گل لالہ کا قدرتی دشت

تہران (IRNA) کوہرنگ علاقے میں واقع الٹے گل لالہ کا دشت جو کسی زمانے میں چار ہزار ہیکٹر سے سکڑ کر تقریباً 100 سے 150 ہیکٹر رہ گیا تھا، اب بتدریج جان پکڑتا جارہا ہے اور اس کی پیشقدمی کے آثار نمایاں ہوگئے ہیں۔

spot_imgspot_img