spot_img

ذات صلة

جمع

انتہا پسندی جس شکل میں بھی ہو وہ معاشرے میں اصلاح کی بجائے بگاڑ پیدا کرتی ہے اور قابل مذمت ہے

حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے عالمی یوم خواتین کے موقع پر کہا: مسلمان خواتین کو خاتون جنت کی سیرت سے استفادہ کرنا چاہیے۔ جس جرأت و بہادری سے فلسطین، لبنان و کشمیرکی خواتین ظالمو ں کے خلاف ڈٹی رہیں وہ بھی ایک مثال ہے۔

spot_imgspot_img