spot_img

ذات صلة

جمع

ایران کی تجویز پر سعودی عرب کی میزبانی میں اوآئی سی ہنگامی اجلاس میں ٹرمپ کے منصوبے کی متفقہ مخالفت

 تہران – ارنا- آج 7 مارچ کو ایران کی تجویز پر سعودی عرب کی میزبانی میں جدہ میں، غزہ سے فلسطینی عوام کی جبری بے دخلی کی متفقہ مخالفت کے لئے او آئی سی کا ہنگامی اجلاس ہورہا ہے

spot_imgspot_img