ماہ شعبان المعظم کے آخری دن مؤرخہ یکم مارچ2025 بروز ہفتے کو اذان مغربین کے وقت حرم امام رضا علیہ السلام کے صحنوں اور رواقوں میں ’’ھل ھلالک یا رمضان‘‘ کے عنوان سے روایتی تقریب کا انعقاد کیا گیا، واضح رہے کہ یہ تقریب آستان قدس رضوی کے ادارہ غیرملکی زائرین کے تعاون سے منعقد کی گئ۔