spot_img

ذات صلة

جمع

پاکستان کا یمن کیلئے مذاکرات اور فوری انسانی امداد پر زور

شیعہ نیوز: سلامتی کونسل میں پاکستان نے یمن کے لیے مذاکرات اور فوری انسانی امداد پر زور دیا ہے۔ سلامتی کونسل میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا کہ پاکستان کو یمن میں بگڑتی صورتحال پر تشویش ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایران اور ازبکستان کا دوطرفہ جامع تعلقات کے فروغ پر اتفاق

منیر اکرم کا کہنا تھا کہ یمن تنازع سنگین انسانی، سیاسی، اقتصادی اور ماحولیاتی بحران کو جنم دے رہا ہے، فریقین امن معاہدوں پر مکمل عمل درآمد یقینی بنائیں۔ پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے مزید کہا کہ غزہ میں جنگ بندی معاہدے پر مکمل عمل درآمد اور تحفظ ضروری ہے۔

The post پاکستان کا یمن کیلئے مذاکرات اور فوری انسانی امداد پر زور first appeared on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img