تہران/ ارنا- امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے تازہ مضمون “مغربی ایشیا کے امن معاہدوں کی خاموشی کے ساتھ کامیابی” میں دعوی کیا ہے کہ غزہ کی جنگ نے ثابت کردیا کہ ان کے بقول مشرق وسطی میں امن معاہدے قابل بھروسہ اور مستحکم ہوتے ہیں۔
مصر، اردن اور خلیج فارس کے عرب ممالک غزہ کی جنگ میں اسرائیل کے شانہ بشانہ کھڑے رہے: واشنگٹن پوسٹ


