spot_img

ذات صلة

جمع

حسد ایک ایسی اخلاقی بیماری ہے جو انسان کے ایمان کو کھا جاتی ہے، مولانا سید نقی مہدی زیدی

حوزہ/ مولانا سید نقی مہدی زیدی نے تاراگڑھ اجمیر ہندوستان میں نمازِ جمعہ کے خطبوں میں نمازیوں کو تقوائے الٰہی کی نصیحت کے بعد امام حسن عسکری (ع) کے وصیت نامے کی شرح و تفسیر کے بیان میں حسد کے مہلک اثرات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ حسد صرف ایک اخلاقی بیماری نہیں، بلکہ انسان کے ایمان کو کھا جانے والا جیسا گناہ ہے۔

spot_imgspot_img