حوزہ/ وائٹ ہاؤس میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا ہے کہ وہ مختلف وجوہات کی بنیاد پر وینزویلا سے خوش نہیں ہیں؛ منشیات اسمگلرز کے خلاف اعلان جنگ کی ضرورت نہیں، جو لوگ امریکہ منشیات لا رہے ہیں، ہم انہیں مار ڈالیں گے۔