حوزہ/ نثار حسین حسینی نے باایمان و باعمل عالمِ دین حجۃ الاسلام و المسلمین محمد عباس انصاریؒ کی تیسری برسی کے موقع پر ان کی علمی، دینی اور اتحاد بین المسلمین کی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
وادیٔ کشمیر کے مایہ ناز عالمِ دین حجۃ الاسلام و المسلمین محمد عباس انصاریؒ کی تیسری برسی پر خراجِ عقیدت


