تہران – ارنا- اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجاریک نے بتایا ہے کہ یو این سیکریٹری جنرل نے غزہ پر اسرائیلی حکومت کے تازہ فضائی حملوں کی مذمت کی ہے