بریگیڈيئر جنرل شہید عبدالرحیم موسوی کی یاد میں “کمانڈر کپ” کے عنوان سے منعقد ایران کی قومی پولو لیگ کا بارہواں ہفتہ، جمعرات کو ، ذوالجناح پولو اور گھڑ سواری کلب میں چیمپيئن اور بہترین ٹیموں کے انتخاب کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔