تہران- ارنا- ایران کی قومی اسمبلی کے اسپیکر محمد باقر قالی باف نے کہا ہے کہ امریکہ مردہ باد کے نعرے کا مطلب تسلط پسندی، غنڈگردی اور سامراجیت کی موت ہے، کسی قوم کی نہیں۔