spot_img

ذات صلة

جمع

نجران اور جازان میں سعودی فوجی ٹھکانوں پر یمن کے میزائل حملے

یمنی فوج نے نجران اور جازان میں سعودی فوجی...

یوریشین اکنامک یونین کے اعلیٰ ترین اعزاز ایرانی وزیر صنعت نام

یوریشین اکنامک یونین نے ایران کے وزیر صنعت، کانکنی...

آئی ایم ایف کا طویل جنگوں اور توانائی کی منڈی میں خلل کی بابت انتباہ

عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف نے مغربی ایشیا...

امریکہ کا اپنے شہریوں کو فوری طور پر وینزویلا چھوڑنے کی ہدایت

شیعہ نیوز: امریکہ کی محکمہ خارجہ نے لیول فور کی ٹریول ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے اپنے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ فوری طور پر وینزویلا چھوڑ دیں۔

اس ایڈوائزری کے مطابق تمام امریکی شہریوں اور وینزویلا میں قانونی مستقل رہائشیوں کو سختی سے مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ فوری طور پر وینزویلا چھوڑ دیں اور امریکی شہری وینزویلا کا سفر نہ کریں۔

یہ بھی پڑھیں : تحریک انصاف دہشتگردی کے خلاف جنگ کی مخالفت کرتی ہے : وزیر دفاع

لیول فور کی ایڈوائزری پہلے مئی میں بھی جاری کی گئی تھی اور مکمل جائزے کے بعد بغیر کسی تبدیلی کے دوبارہ جاری کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ ان دنوں وینزویلا اور امریکہ کے تعلقات کشیدہ ہیں اور امریکہ نے وینزویلا کو فوجی جارحیت کی دھمکی دی ہے۔

The post امریکہ کا اپنے شہریوں کو فوری طور پر وینزویلا چھوڑنے کی ہدایت appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img