spot_img

ذات صلة

جمع

یمن کے مختلف علاقوں پر وحشیانہ سعودی حملے

 سعودی حکومت نے یمن کے مختلف علاقوں پر فضائی...

یمنی استقامت و پائیداری کی قدردانی

 لبنانی رکن پارلیمان نے تاکید کی ہے کہ یمن...

نائب وزیرخارجہ غریب آباد: ایران سفارت کاری کا استقبال کرتا ہے

  نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے...

امریکی جواب ناکافی ہے: جنرل محسن رضائی

ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سیکریٹری جنرل محسن...

امریکی اور اسرائیلی جنگ میں ایران حاوی نظر آتا ہے، سابق چیف ایم آئی سکس

شیعہ نیوز: برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی سکس کے سابق سربراہ الیکس ینگر نے کہا ہے کہ موجودہ جنگ میں ایران حاوی نظر آتا ہے۔

ایم آئی سکس کے سابق سربراہ الیکس ینگ نے بتایا کہ ٹرمپ نے پہلے حملے کے بعد جو حاصل کیا وہ کھودیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : جرمنی امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف شروع کی گئی جنگ میں شامل نہیں ہوگا

الیکس ینگ کے مطابق ایران نے پچھلے سال جون کی جنگ کے بعد اپنے ہتھیار سارے ملک میں پھیلانے اور فوجی کمان نیچے تک منتقل کرنے کا فیصلہ کیا جو کارگر ثابت ہوا۔

ان کا کہنا تھا کہ ایران نے آبنائے ہرمز کی معاشی اہمیت کو بھی مدِنظر رکھا ہے۔

The post امریکی اور اسرائیلی جنگ میں ایران حاوی نظر آتا ہے، سابق چیف ایم آئی سکس appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img