spot_img

ذات صلة

جمع

قالیباف کا امریکی حکام کو ایران کے خلاف جنگ ​​کے 10 تلخ نتائج کی بابت انتباہ

ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے...

پولو مقابلوں کا “کمانڈر کپ”

بریگیڈيئر جنرل شہید عبدالرحیم موسوی کی یاد میں ...

یمن : سعودی وزارت دفاع، آرامکو اور 2ہوائی اڈوں کو نشانہ بنایا

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے سعودی عرب...

جرمنی امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف شروع کی گئی جنگ میں شامل نہیں ہوگا

شیعہ نیوز: جرمنی کے وزیر دفاع نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ان کا ملک امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف شروع کی گئی جنگ میں شامل نہیں ہوگا۔

آسٹریلیا کے وزیر خارجہ ریچرڈ مارلز سے ملاقات کے دوران بوریس پیسٹوریوس نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں عدم استحکام کے اثرات پوری دنیا پر پڑتے ہیں، اسی لیے جرمنی ہر ممکن امن کی حمایت کے لیے تیار ہے۔

یہ بھی پڑھیں : غزہ میں اسرائیل کی بڑھتی ہوئی جارحیت جنگ بندی کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہے، حازم قاسم

انہوں نے پہلی مرتبہ اس امکان کا بھی ذکر کیا کہ جرمن فوج آبنائے ہرمز کی سکیورٹی میں کردار ادا کر سکتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر جنگ بندی طے پا جاتی ہے تو امن کے قیام اور خصوصاً آبنائے ہرمز میں آزادانہ جہاز رانی کو یقینی بنانے کے لیے ممکنہ تعیناتی پر گفتگو کی جا سکتی ہے۔

The post جرمنی امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف شروع کی گئی جنگ میں شامل نہیں ہوگا appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img