spot_img

ذات صلة

جمع

نائب وزیرخارجہ غریب آباد: ایران سفارت کاری کا استقبال کرتا ہے

  نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے...

امریکی جواب ناکافی ہے: جنرل محسن رضائی

ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سیکریٹری جنرل محسن...

یمن میں ایک اور حملہ آور ڈرون تباہ ہوگیا

یمنی فوج نے اعلان کیا ہے کہ صوبہ صعدہ...

سعودی عرب میں چند امریکیوں کی گرفتاری

سعودی عرب میں یمن کے حالیہ حملوں کی فلم...

ایران جاگ اٹھا ہے، اب طوفان آئے گا، طوفان!، قالیباف

شیعہ نیوز: ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر ڈاکٹر قالیباف نے کہا کہ ایرانی قوم سے ہزاروں خامنہ‌ای، ہزاروں لاریجانی اور ہزاروں پاکپور جنم لیں گے۔

رپورٹ کے مطابق، ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے ایکس پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ اس قوم سے ہزاروں خامنہ‌ای، لاریجانی اور پاکپور جیسے شخصیات جنم لیں گے۔

یہ بھی پڑھیں : ایران کا اقوام متحدہ میں قطر، کویت اور امارات کے خلاف سخت احتجاج، نقصانات کے ازالے کا مطالبہ

قالیباف نے مزید کہا کہ یہ کوئی مبالغہ آرائی نہیں، دیکھیں کہ ایک نیا انقلاب رقم ہو چکا ہے اور اس نے گلی گلی فتح کر لی ہے۔

ایران سویا ہوا تھا، آپ نے اسے جگا دیا ہے۔ اب طوفان اٹھے گا، طوفان!

The post ایران جاگ اٹھا ہے، اب طوفان آئے گا، طوفان!، قالیباف appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img