spot_img

ذات صلة

جمع

غزہ  میں جنگ بندی کی خلاف ورزی

غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ...

خطیب زادہ: صیہونی حکومت نے منگولوں کی طرح وزارت خارجہ کے کت خانے پر حملہ کیا

 ایرانی وزارت خارجہ کے پولیٹیکل اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیزسینٹر کے...

امریکا کا ایک اور ڈرون مارگرایا گیا

 اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے امریکا کا ایک...

 عراقچی: آبنائے ہرمز ماضی کی حالت پر کبھی واپس نہیں ہوگی

 وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ...

حالات تل ابیت کے قابو سے باہر ہوتے جارہے ہیں/ انٹیلی ناکام ہورہی ہے: صیہونی اخبار کا اعتراف

تہران – ارنا – اسرائیلی اخبار معاریف نے ایک فوجی تجزیہ کار ایوی اشکنازی کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل خطرناک حدتک حالات پر کنٹرول کھو رہا ہے اور سرحد پار سے اسلحے کی اسمگلنگ 7 اکتوبر کے جھٹکے کے بعد سیکورٹی اداروں کی کمزوری اور اندرونی انحطاط کی نشانی ہے۔

spot_imgspot_img