ایرانی وزارت خارجہ کے پولیٹیکل اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیزسینٹر کے سربراہ نے وزارت خارجہ کے کتب خانے پر صیہونی حکومت کے حملے کو منگولوں کے حملے سے تعبیر کیا ہے۔