spot_img

ذات صلة

جمع

غزہ  میں جنگ بندی کی خلاف ورزی

غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ...

خطیب زادہ: صیہونی حکومت نے منگولوں کی طرح وزارت خارجہ کے کت خانے پر حملہ کیا

 ایرانی وزارت خارجہ کے پولیٹیکل اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیزسینٹر کے...

امریکا کا ایک اور ڈرون مارگرایا گیا

 اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے امریکا کا ایک...

 عراقچی: آبنائے ہرمز ماضی کی حالت پر کبھی واپس نہیں ہوگی

 وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ...

سید عباس عراقچی کی علاقائی وزرائے خارجہ کے ساتھ ٹیلیفون پر بات چیت

شیعہ نیوز: ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے مصر، عمان اور قطر میں اپنے ہم منصبوں کے ساتھ الگ الگ ٹیلی فون کالوں میں تازہ ترین علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔

رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے علاقائی ممالک کے وزرائے خارجہ سے الگ الگ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔

یہ بھی پڑھیں : سیکورٹی فورسز نے بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ-1 کامیابی سے مکمل کر لیا: آئی ایس پی آر

ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے مصر، عمان اور قطر میں اپنے ہم منصبوں کے ساتھ الگ الگ ٹیلی فون کالوں میں تازہ ترین علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔

اس سے قبل وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا تھا کہ امریکہ کے ساتھ ایٹمی مذاکرات جمعہ کی صبح تقریباً دس بجے مسقط میں ہوں گے۔

عراقچی نے کہا کہ میں تمام ضروری انتظامات فراہم کرنے پر عمانی بھائیوں کا شکر گزار ہوں۔

The post سید عباس عراقچی کی علاقائی وزرائے خارجہ کے ساتھ ٹیلیفون پر بات چیت appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img