تہران – ارنا – وزير خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے سوڈانی ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو کہا ہے کہ بے گںاہ لوگوں کے ساتھ تشدد اور دہشت گردی دنیا میں جہاں بھی اور جس شکل میں بھی ہو، قابل مذمت ہے
عراقچی : دہشت گردی اور بے گناہوں کے ساتھ تشدد دنیا میں جہاں بھی اور جس شکل میں بھی ہو، قابل مذمت ہے


