تہران/ ارنا- غزہ میں واقع ناصر ہسپتال کے سربراہ احمد الفرا نے کہا ہے کہ صیہونی جیلوں میں شہید ہونے والے فلسطینی قیدیوں کو اس حد تک تشدد کا سامنا کرنا پڑا ہے کہ بعض کے جنازوں کی شناخت ناممکن ہوگئی ہے۔