spot_img

ذات صلة

جمع

مؤمن کی فلاح کے بنیادی ذرائع “تقویٰ، توسل اور آخرت کی تیاری” ہیں، مولانا محمد زکاء الحسن

حوزہ / مولانا محمد زکاء الحسن نے خطباتِ نماز جمعہ کے دوران آیات و روایات کی روشنی میں آخرت کی تیاری کے اسباب بیان کرتے ہوئے تقوائے الٰہی اور اعمالِ صالحہ کی اہمیت پر زور دیا اور مؤمنین کو اپنی زندگی کے اعمال کا محاسبہ کرنے اور آخرت کے لیے تیاری کی تلقین کی۔

spot_imgspot_img