حوزه/ عیب جوئی اور تنقید، یعنی بے جا دوسروں پر اعتراض کرنا، ایک اخلاقی برائی ہے جس کے سماجی بھی اثرات ہیں اور انفرادی بھی۔
سماجی اثرات: معاشرے کے اعتماد اور ہمدردی کو کم کرتی ہے اور اجتماعی کاموں کو مفلوج کر دیتی ہے۔
انفرادی اثر: جو شخص دوسروں پر عیب لگاتا ہے، خود اسی رویے میں گرفتار ہو جاتا ہے۔
پیغمبر اور ائمہ (ع) نے مؤمن کی تحقیر کرنے سے سختی سے منع فرمایا ہے۔
وہ سماجی برائی جو ایک قوم کو مفلوج کر سکتی ہے


