spot_img

ذات صلة

جمع

برکس پارلیمانی اجلاس کی اہمیت پر زور

 ہندوستان میں ایران کے سفیر نے برکس پارلیمانی اجلاس...

صدر پزشکیان ماسکو جارہے ہیں

 اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر گیس برآمد کرنے والے...

کرج میں “جان فدا” ٹریننگ کیمپ

تہران سے ملحقہ شہر کرج کے نیچرل پارک...

ایران برازیل تعاون میں توسیع پر زور

 صدر ایران نے برازیل کے صدارتی الیکشن میں صدر...

کریبین سی میں امریکہ کا کشتی پر بیسواں حملہ، 4 ہلاک

شیعہ نیوز: امریکی وزارت جنگ نے کریبین سی میں ایک اور کشتی پر حملے کی خبر دی ہے۔

رپورٹ کے مطابق امریکی وزارت جنگ نے دعویٰ کیا ہے کہ کریبین سی میں بقول اس کے ایک اور کشتی پر، جس پر منشیات کی اسمگلنگ کا شبہہ تھا، حملہ کیا گیا ہے جس میں اس کشتی کے 4 مسافرین ہلاک ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں : جولانی کو جنوب مغربی شام کو اسلحے سے خالی کردینا چاہئے، نیتن یاہو

امریکی وزارت جنگ کے ایک عہدیدارنے سی این بی سی ٹی وی کے ساتھ بات چیت میں کریبین سی میں انجام دیئے گئے اس حملے کی مزید تفصیلات بتانے سے گریز کیا اور صرف یہ بتایا کہ یہ حملہ منگل کو کیا گیا ہے۔

امریکہ گزشتہ ستمبر سے اب تک بین الاقوامی سمندر میں کم سے کم 20 کشتیوں پر حملے کرچکا ہے جن میں کم سے کم 80 افراد مارے جاچکے ہیں۔

The post کریبین سی میں امریکہ کا کشتی پر بیسواں حملہ، 4 ہلاک appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img