spot_img

ذات صلة

جمع

آئی ایس او کراچی کے تحت “شہدائے حریت کانفرنس“ ؛ شہدائے مقاومت کی عظیم قربانیوں کو خراجِ تحسین+تصاویر

حوزہ/امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن کے زیرِ اہتمام “شہدائے حریت کانفرنس” کا انعقاد کیا گیا، کانفرنس شہید جنرل قاسم سلیمانی، شہید ابو مہدی المہندس اور شہید علامہ باقر النمر کی برسی کے موقع پر نیو رضویہ سوسائٹی میں منعقد کی گئی؛ جس میں معروف علماء، خطباء اور دانشوروں نے شرکت کی۔

spot_imgspot_img