spot_img

ذات صلة

جمع

امریکی وزیرخارجہ کو ایران کے ترجمان وزارت خارجہ کا جواب

 ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے امریکی وزیر خارجہ...

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے سینیئر حکام تہران آرہے ہیں

 ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے ڈپٹی سیکریٹری...

برازیل کے عوام نے ٹرمپ کی اپیل مسترد کردی، لولا ڈی سلوا چوتھی بار صدر منتخب ہوگئے

برازیل میں،لولا ڈی سلوا سینیٹر فلاویو بولسونارو کو شکست...

حرم امام رضا علیہ السلام کا شیخ بہائی بست دوبارہ کھول دیا گیا

حرم امام رضا علیہ السلام کے شیخ بہائی بست...

ٹرمپ اور نیتن یاہو عوام سے حقیقت چھپا رہے ہیں، صہیونی اخبار

شیعہ نیوز: اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ ایران نے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کی، معاہدہ ختم کروانے میں نیتن یاہو کا کردار تھا۔

رپورٹ کے مطابق، اسرائیل کے عبرانی زبان کے اخبار ہارٹز نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو ایران کے معاملے پر اپنے عوام کو درست معلومات فراہم نہیں کر رہے اور ایران کے بارے میں ان کی پالیسی کا ریکارڈ قابل دفاع نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی ، 21 رمضان کے جلوس کا سیکورٹی پلان تیار ، عوام سے تعاون کی اپیل

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران نے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کی تھی بلکہ اس معاہدے کی شرائط کا احترام کیا۔ اس معاہدے کو ختم کرنے کے پیچھے بنیادی کردار اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کا تھا جنہوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کو اس سے دستبردار ہونے پر آمادہ کیا۔

ہارٹز نے مزید لکھا کہ صدر ٹرمپ نے اس صورتحال کے معاشی نتائج کو غیر اہم قرار دیا، لیکن امریکہ میں ووٹر اس معاملے کو مختلف انداز سے دیکھتے ہی

The post ٹرمپ اور نیتن یاہو عوام سے حقیقت چھپا رہے ہیں، صہیونی اخبار appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img