ایران نے آبنائے ہرمز میں امریکا کے ایک اور پیشرفتہ ڈرون کو مار گرایا ہے اور اس طرح ایران کی جانب سے امریکا کے تباہ کیے گئے پیشرفتہ MQ-1 ڈرونز کی تعداد 14 ہو گئي ہے۔