spot_img

ذات صلة

جمع

آیت‌اللہ العظمیٰ سیستانی کی جانب سے رہبرِ معظم انقلاب اسلامی کی حمایت، دفترِ رہبر معظم کے سربراہ کا شکریہ

حوزہ/ رہبرِ معظم کے دفتر کے سربراہ، حجت‌الاسلام والمسلمین محمدی گلپایگانی نے مرجعِ تقلید آیت‌اللہ العظمیٰ سیستانی کے اُس جرات مندانہ اور تاریخی مؤقف کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے جو انہوں نے رہبرِ معظم انقلاب اسلامی کی حمایت میں اختیار کیا۔

spot_imgspot_img