spot_img

ذات صلة

جمع

’گاجر اور چھڑی‘ کی پالیسی کا ایران پر کوئی اثر نہیں: اسپیکر قالیباف

ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر...

خواتین کا پہلا ڈربی فٹ بال میچ/ تصویری جھلکیاں

پریمیئر لیگ کے پانچویں ہفتے، پیرس پولیس (Persepolis) اور...

ایشیئن کپ تیر اندازی: ایران کی مکسڈ ریکرو ٹیم نے گولڈ میڈل جیت لیا

ایران کی مکسڈ ریکرو (mixed recurve) ٹیم نے ایشیئن...

ایرانی جزائر کے بارے میں متحدہ عرب امارات اور کینیڈا کے دعوے کی مذمت

وزارت خارجہ کے ترجمان نے تین ایرانی جزائر کے...

 امام محمد باقر (ع) نے دینِ اسلام کی شناخت و ترویج کا بیڑا اٹھایا اور سینکڑوں شاگرد تربیت کئے

حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے اپنے اخلاق و کردار کے ذریعہ اپنے جد امجد کے حقیقی وارث ہونے کا ثبوت فراہم کیا۔  آپ علیہ السلام نے دینِ اسلام کی شناخت و ترویج کا بیڑا اٹھایا اور سینکڑوں کی تعداد میں شاگرد تربیت کئے۔

spot_imgspot_img