spot_img

ذات صلة

جمع

زائرین کے شبانہ قیام کے منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھنے کی تقریب

زائرین کے شبانہ قیام کے منصوبے کا سنگِ بنیاد...

حرمِ مطہر رضوی میں خزاں کی بارش

خزاں کی بارش کے ساتھ حرمِ مطہر رضوی نے...

یمن کا ایران اور سعودی عرب کے سمجھوتے کا خیر مقدم

شیعہ نیوز: ایک یمنی عہدیدار نے کہا ہے کہ...

آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کی ایران کو 11 میلین ڈالر کی امداد

شیعہ نیوز: ایران میں جنگِ رمضان سے متاثرہ افراد کے لیے آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی کی جانب سے 11 ملین ڈالر کی امداد دی گے ہے۔

رپورٹ کے مطابق آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کے رکن محمد جواد الاحمد نے ایران میں جنگِ رمضان کے دوران شہید ہونے والے افراد کے اہل خانہ اور متاثرہ 3,600 خاندانوں کو مالی امداد فراہم کیے جانے کی خبر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : آرامکو اور خمیس مشیط اڈے کو نشانہ بنایا، جنرل یحییٰ سریع

آیت الله العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کے نمائندہ وفد نے ایران کے مختلف شہروں، میناب سے تہران تک، کا دورہ کیا اور اس موقع پر 3,600 متاثرہ خاندانوں میں 11 ملین ڈالر کی رقم تقسیم کی ہے۔

The post آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کی ایران کو 11 میلین ڈالر کی امداد appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img