spot_img

ذات صلة

جمع

زائرین کے شبانہ قیام کے منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھنے کی تقریب

زائرین کے شبانہ قیام کے منصوبے کا سنگِ بنیاد...

حرمِ مطہر رضوی میں خزاں کی بارش

خزاں کی بارش کے ساتھ حرمِ مطہر رضوی نے...

یمن کا ایران اور سعودی عرب کے سمجھوتے کا خیر مقدم

شیعہ نیوز: ایک یمنی عہدیدار نے کہا ہے کہ...

حرمِ مطہر رضوی میں خزاں کی بارش

خزاں کی بارش کے ساتھ حرمِ مطہر رضوی نے تازگی اور روحانیت کا ایک دلکش منظر پیش کیا۔ صحنوں کے بھیگے ہوئے سنگِ فرش پر امام رضا علیہ السلام کے سنہری گنبد کا عکس، گنبد اور میناروں پر بارش کے قطرے اور چھتریوں تلے زائرین کی آمدورفت نے اس بارگاہِ ملکوتی کے خوبصورت مناظر کو کیمرے میں محفوظ کر دیا۔ بارش کے اس موسم میں امام رئوف کے زائرین اور عقیدت مندوں نے بھی آپ کے مرقدِ مبارک کے جوار میں حاضری دی اور عبادت و دعا میں مشغول رہے۔

spot_imgspot_img