حوزہ / مدیرِ حوزہ علمیہ نے کہا: اعتکاف کے اس روحانی اجتماع کو عوامی اور مردمی صورت میں برقرار رہنا چاہیے اور اسے نوجوانوں میں دینی معرفت کو مؤثر کرنے، فکری تحفظ اور تربیت کے ایک مؤثر مرکز کے طور پر استعمال کیا جانا چاہیے۔
اعتکاف نوجوانوں کو خودسازی، فکری بیداری اور دینی شعور میں اضافے کا بہترین موقع فراہم کرتا ہے، آیت اللہ اعرافی


