وزارت خارجہ کے ترجمان نے تین ایرانی جزائر کے بارے میں متحدہ عرب امارات اور کینیڈا کی جانب سے کیے گئے ان دعووں کی شدید مذمت کی ہے، جو ابوظہبی کے ولی عہد اور کینیڈا کے وزیر اعظم کے مشترکہ بیان میں شامل ہیں۔