spot_img

ذات صلة

جمع

امریکہ اعتماد بحال کرے، تبھی مذاکرات ہوں گے، محسن رضائی

شیعہ نیوز: ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری محسن رضائی نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے اعتماد بحال کرنے کے لیے عملی اقدامات کیے بغیر مذاکرات نہیں ہوں گے۔

رپورٹ کے مطابق ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری میجر جنرل محسن رضائی نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ جب تک امریکہ اعتماد بحال کرنے کے لیے اقدامات نہیں کرتا۔

اس وقت تک اس کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں : رہبر انقلاب آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای اور شیخ الازہر کے بیانات نہ صرف حوصلہ افزا ءبلکہ خطے کے امن، معیشت، استحکام اور ترقی کی جانب مثبت اور سنجیدہ رہنمائی کے حامل ہیں، علامہ ساجد علی نقوی

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ایران سے افزودہ یورینیم کا ایک گرام بھی باہر نہیں لے جایا جائے گا۔

رضائی نے مزید کہا کہ مذاکراتی عمل کا آغاز ایران کی تمام شرائط پر مکمل عمل درآمد سے ہونا چاہیے۔

The post امریکہ اعتماد بحال کرے، تبھی مذاکرات ہوں گے، محسن رضائی appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img