شیعہ نیوز: روس کے صدارتی محل کریملن کے ترجمان دمیتری پیسکوف نے امریکہ کو ایران کے ساتھ کشیدگی بڑھانے کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق پیسکوف نے صحافیوں سے بات چیت کے دوران امریکی صدر کی تازہ لفاظیوں کی جانب سے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ضرورت اس بات کی ہے کہ فریقین ان کے بقول ہر اس اقدام سے پرہیز کریں کہ جس سے خطے کی کشیدگی میں اضافہ ہو۔
یہ بھی پڑھیں : یمن: سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے مابین تناؤ عروج پر
انہوں نے ایران کے ساتھ گفتگو کو ضروری قرار دیتے ہوئے واضح کیا کہ ماسکو تہران کے ساتھ قریبی تعلقات بڑھانے کا سلسلہ جاری رکھے گا۔
The post امریکہ ایران کے ساتھ کشیدگی بڑھانے کا سلسلہ بند کرے، روس کا انتباہ appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.


