ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حکام کے ساتھ ملاقات کا فی الحال کوئي پروگرام نہیں اور اس کی ضرورت محسوس نہیں کر رہے۔ تہران نہ تو ہتھیار ڈالے گا اور نہ ہی اپنے وقار اور عزتِ نفس پر سمجھوتہ کرے گا۔