ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے امریکی وزیر خارجہ کو یاد دلایا ہے کہ ان کے صدر ٹرمپ نے تجارتی جہازوں پر قبضے اور ان پر لدے تیل کے ذخائرلوٹنے کے بعد، اپنی اس سمندری ڈکیتی پر کس طرح فخرکیا تھا۔