spot_img

ذات صلة

جمع

امریکا اور صیہونی حکومت کی جارحیت کی چین کی جانب سے سخت مذمت

چین نے ایران کے خلاف امریکا اور صیہونی حکومت...

پاکستان کے آرمی چیف نے صدر پزشکیان سے ملاقات کی

پاکستانی فوج کے سربراہ اور وزیر داخلہ نے منگل...

فرانس میں پرتشدد مظاہروں کے بعد کرفیو نافذ کرنے کی اجازت، ہنگامی حالت کا انتباہ

شیعہ نیوز: فرانس کے وزیراعظم سیباسٹین لیکورنو نے ملک...

امریکی وزیر جنگ کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات

شیعہ نیوز: امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسٹھ نے غیر...

امریکی وزیر جنگ کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات

شیعہ نیوز: امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسٹھ نے غیر اعلانیہ دورے کے دوران اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو سے ملاقات کی۔

جو جنوبی مقبوضہ فلسطین میں ایک فضائی اڈے پر ہوئی اور تقریباً دو گھنٹے جاری رہی۔

رپورٹ کے مطابق امریکی اور اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے پیٹ ہیگسٹھ کے غیر اعلانیہ دورۂ مقبوضہ فلسطین اور اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات کی خبر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : فرانس میں پرتشدد مظاہروں کے بعد کرفیو نافذ کرنے کی اجازت، ہنگامی حالت کا انتباہ

امریکی ویب سائٹ ایکسیوس نے دو باخبر ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ امریکی وزیر جنگ نے غیر اعلانیہ دورے کے دوران بنیامین نیتن یاہو سے ملاقات کی۔

دوسری جانب اسرائیلی ٹی وی چینل 13 نے بھی دو ذرائع کے حوالے سے اس ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ یہ تقریباً دو گھنٹے تک جاری رہی۔

ایکسیوس کے مطابق، امریکی وزیر جنگ اور اسرائیلی وزیراعظم کے درمیان یہ ملاقات مقبوضہ فلسطین کے جنوبی علاقے میں واقع ایک فضائی اڈے پر ہوئی۔

The post امریکی وزیر جنگ کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img