تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے اپنی ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ جب تک امریکہ پابندیاں ہٹانے کے لیے غیرمنطقی اور غیرمعقول شرطیں لگائے گا تب تک ایران بھی مذاکرات کو مسترد کرے گا۔